Wednesday, June 26, 2013

کیا آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنا جانتے ہیں؟


کیا آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنا جانتے ہیں؟


Do you know writing Urdu on Computer / Internet?
اردو لکھنے کیلئے سب سے پہلے آپ اپنے کمپیوٹر میں پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور کسی بھی پروگرام میں اردو لکھیں اور کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنے کے مزے لیں۔۔۔ 
Pak Urdu Installer

تو پھر انتظار کس بات کا۔۔۔؟

آپ ابھی اپنے گھر، دفتر، اسکول اور دکان وغیرہ کے کمپیوٹر پر اردو لکھ، پڑھ اور اسے کسی بھی مقصد کیلئے استعمال کر سکتے ہیں حتیٰ کہ اردو میں بلاگ بھی لکھ سکتے ہیں۔۔۔ کیوں شروع کریں پھر؟ آپ نے اردو میں کچھ لکھا ہے؟ ہمیں بتائیں۔

اردو کے بہت ہی خوبصورت اور مخلتف انداز کے فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور وہ بھی مفت۔۔۔

No comments:

Post a Comment